Monday, May 15, 2017
بہاولنگر ضلعی پولیس کی شاندار کردگی،ڈی پی او بہاولنگر کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک کی تشکیل کردہ ٹیم نے تھانہ کھچی والا کا مشہور اغواء کا مقدمہ نہائیت قلیل عرصہ میں ٹریس کرلیا۔مغوی بحفاظت بازیاب تاوان کی رقم بھی برآمد اہل علاقہ کا اظہار تشکر۔